جی ایچ کیو حملہ کیس، عدالت نے عمران خان کو 9 جنوری کو طلب کرلیا

0 71

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو 9 جنوری کو طلب کر لیا۔

بانی پی ٹی آئی پر 9 مئی کے واقعے میں جی ایچ کیو پر حملے اور لوگوں کو اکسانے کے مقدمات درج ہیں۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے عمران خان کو 9 جنوری کو طلب کرلیا،عمران خان ان دنوں پنڈی کی اڈیالا جیل میں قید ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.