پرویز الٰہی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل

0 96

چوہدری پرویز الٰہی کو طبیعت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ہے،پرویز الٰہی کو دل میں تکلیف اور سینے میں انفیکشن کی شکایت تھی۔

پرویز الہیٰ کا طبی معائنہ جیل اسپتال میں کیا گیا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا، اس سے قبل بھی چوہدری پرویز الٰہی کو طبیعت خراب ہونے پر جیل سے اسپتال منتقل کیا جاتا رہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.