پاکستان کی غزہ کیلئے انسانی امداد کی تیسری کھیپ مصر پہنچ گئی

0 64

پاکستانی سفارتخانے کے مطابق فوجی طیارہ 20 ٹن کا امدادی سامان لیکر العرش ائیرپورٹ پہنچا، امدادی سامان میں طبی سامان بھی شامل ہے جبکہ امدادی سامان مصرکی ریڈکریسنٹ سوسائٹی کے حوالے کیا گیا۔

سفارتخانے نے بتایاکہ پاکستان نے غزہ کے لیے اب تک 200 ٹن کا امداد بھیجی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.