ایم کیو ایم اور ن لیگ کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ، این اے242 پر ڈیڈ لاک برقرار

0 86

مسلم لیگ (ن) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے درمیان کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے242 پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔

ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق کمیٹیوں کا اجلاس ہوا جس میں کراچی کی قومی اور صوبائی اسمبلی کی مختلف سیٹوں کی ایڈجسٹمنٹ پربات چیت ہوئی۔

سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق مزید بات چیت کی جائے گی اور اجلاس خوشگوار ماحول میں ختم ہوا،خیال رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے این اے 242 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.