پنجاب میں ضمنی الیکشن کیلیے انتخابی مہم کا وقت ختم، پولنگ اتوار کو ہوگی

0 198

اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کے 20حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا وقت جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب 12بجے ختم ۔ 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات اتوار17جولائی کو ہوں گے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی رات 12بجے کے بعد کوئی امیدوار اپنے حلقہ میں انتخابی مہم نہیں چلا سکتا بصورت دیگر قانون کی خلاف ورزی پر الیکشن ایکٹ2017کی دفعہ 182کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.