صدر نے قومی رحمة للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی بل 2022ءکی توثیق کردی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی رحمة للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی بل 2022ءکی توثیق کردی۔ جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔ بل کے تحت رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا