پنجاب حکومت کے وزیر سردار اویس لغاری نے استعفیٰ دے دیا

اویس غنی ںے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو اپنا استعفی ارسال کردیا جس میں انہوں نے لکھا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دے رہے ہیں۔

0 157

پنجاب حکومت کے وزیر سردار اویس لغاری نے استعفی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے رکن اسمبلی سردار اویس لغاری نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا اور انہوں نے اس اقدام کو ذاتی وجہ قرار دیا۔ انہوں ںے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو اپنا استعفی ارسال کردیا جس میں انہوں نے لکھا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دے رہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.