کراچی، فضائی آپریشن بری طرح متاثر، 38 پروازیں منسوخ

رپورٹس کے مطابق موسم کی خرابی کے سبب ٹرینوں کی آمدورفت بھی تاخیر کا شکار ہے

0 130

بارش کے سبب کراچی سے فضائی آپریشن بری طرح متاثر ہوا ہے۔ آنے اور جانیوالی 38 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق موسم کی خرابی کے سبب ٹرینوں کی آمدورفت بھی تاخیر کا شکار ہے۔ تیز بارش کی وجہ سے مسافروں کے لیے وقت پر اپنی منزل پر پہنچنا مشکل ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ کراچی میں بارش رکنے کے باوجود مختلف سڑکوں سے تاحال نکاسی مکمل نہیں ہو سکی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.