فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل میں اوپن ٹرائل کی درخواست دائر

0 129

فواد چوہدری نے درخواست میں موقف دیا کہ شفافیت کے لیے جیل سماعت اوپن کی جائے، مجھے فیملی اور وکلا سے ملنے کی اجازت نہیں، لوکل اور انٹرنیشنل میڈیا کے بغیر ٹرائل قابل اعتراض ہے۔

درخواست میں لوکل اور بین الاقوامی میڈیا کو جیل ٹرائل کورٹ کور کرنے کی اجازت دینے کی استدعا کی گئی، فواد چوہدری نے استدعا کی کہ اوپن ٹرائل کا حکم دیا جائے۔

فواد چوہدری نے وکیل فیصل چوہدری کے ذریعے اوپن ٹرائل کی درخواست دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.