واجبات کی عدم ادائیگی سے تھر کوئلے کی کان کنی رکنے کا خدشہ

0 119

سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی اس وقت تھر سے حاصل ہونے والا سالانہ 76 لاکھ ٹن مقامی کوئلہ تین پاور پلانٹس کو مہیا کررہی ہے اور یہ پاور پلانٹس نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کی میرٹ آرڈر لسٹ کے مطابق کفایت بخش بجلی تیار کررہے ہیں۔

پاور پلانٹس کی جانب سے سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کو 55ارب روپے کی ادائیگیاں زیر التوا ہیں، جس سے سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کو سرمائے کی شدید قلت کا سامنا ہے اور کان کنی کے آپریشنز رکنے کا خدشہ ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.