آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات، دفاعی امور پر تبادلہ خیال

0 143

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی امریکی وزیر دفاع سے پینٹاگون میں ملاقات ہوئی ہے،پینٹاگون کے ترجمان کے مطابق لائیڈ آسٹن نے جنرل عاصم منیر کی پینٹاگون میں میزبانی کی۔

وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور آرمی چیف نے علاقائی سلامتی سے متعلق تازہ پیشرفت اور دو طرفہ دفاعی تعاون کے ممکنہ شعبوں پر تبادلہ خیال کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.