وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

0 86

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی تعلیمی اداروں میں 25 سے 29 دسمبر تک سردیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کا کہنا ہےکہ وفاقی تعلیمی ادارے جمعہ 22 دسمبر کے بعد پیر یکم جنوری کو کھلیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.