گورنر ہاؤس پشاور میں دلہا دلہن کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

0 80

وائرل ویڈیو پر صارفین کی جانب سے سخت تنقید بھی کی جارہی ہے،اس حوالے سے ترجمان گورنر ہاؤس کا کہنا ہےکہ گورنر ہاؤس میں فلم یا ڈرامےکی شوٹنگ نہیں ہوئی، دلہا دلہن کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

ترجمان گورنر ہاؤس کا کہنا ہےکہ گورنر ہاؤس میں شادی کے فوٹو شوٹ کی اجازت دی جاتی ہے، عرصہ دراز سے لوگ فوٹو شوٹ کے لیےگورنر ہاؤس آتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.