پولیس کے مطابق کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وےکیڈٹ کالج کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں وین اور ٹکر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور حادثے کے 9 زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا، انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔