محکمہ تعلیم سندھ کا تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

0 128

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے کے تعلیمی ادارے یکم جنوری بروز پیر سے کھل جائیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.