نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے

0 98

وزیراعظم کویت کے ولی عہد شيخ مشعل الاحمد الجابر الصباح ،شيخ احمد النواف الاحمد الصباح سے بھی ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے دورہ کویت میں افرادی قوت، آئی ٹی میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے،نگران وزیر اعظم کے دورہ کویت کے موقع پر معدنیات، کان کنی، غذائی تحفظ اور توانائی سمیت دفاع میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پردستخط ہوں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.