عمران خان کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کا کیس مدعی نے واپس لے لیا

0 100

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کے مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت سول جج قدرت اللہ نے کی۔

سماعت کے دوران درخواست گزارنے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیس واپس لے لیا،درخواست گزار کا کہنا تھا کہ تکنیکی بنیاد پر کیس واپس لینا چاہتا ہوں جس پر عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے کیس خارج کر دیا۔

واضح رہے کہ درخواست گزار نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر دوران عدت نکاح کا الزام لگایا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.