وادی تیراہ میں امن لشکر کا کمانڈر بھتیجے سمیت قتل

0 109

ضلع خیبر میں واقع وادی تیراہ کے علاقے شین کمر میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں امن لشکر کے کمانڈر میرزا حان اور عبدالمالک خان کی کار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے چاچا اور بھتیجے ہیں، ہولیس نے دونوں لاشوں کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل گیا بعد ازاں واقعے کی تفتیش شروع کردی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.