190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، نیب ٹیم کی عمران خان سے ساڑھے 5 گھنٹے تفتیش

0 101

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب کی ٹیم پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے 15 نومبر سے تفتیش کررہی ہے۔

جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر مستنصر امام کی سربراہی میں عمران خان سے جیل میں تفتیش کی، نیب ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے تقریباً ساڑھے 5 گھنٹے تفتیش کی،نیب ٹیم تفتیش کے بعد اڈیالا جیل سے روانہ ہوگئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.