مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان دینےکی منظوری

0 124

صدر مملکت عارف علوی نے بوہری برادری کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان کا سول ایوارڈ عطا کرنے کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت نے سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان عطا کرنےکی منظوری آئین کے آرٹیکل 259(2) کے تحت دی۔

سیدنا مفضل سیف الدین بوہری برادری کے 53 ویں”داعی المطلق” ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.