نگران پنجاب کابینہ کا اجلاس آج تاریخ میں پہلی بارگوجرانوالہ میں طلب

0 89

نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نگراں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے،صوبہ پنجاب کے شہر لاہور، ملتان، راولپنڈی اور فیصل آباد کے بعد گوجرانوالہ پانچواں ڈویژن ہے جہاں کابینہ کا اجلاس ہو گا۔

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی اور نگران کابینہ کی آج گوجرانوالہ آمد کے موقع پر پولیس اہل کار سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات ہوں گے،پولیس کے مطابق زیرِ سماعت مقدمات میں آج ملزمان کو عدالتوں میں پیش نہیں کیا جائے گا۔

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نے تمام مقدمات میں ملزمان کو حاضری سے استثنیٰ دے دیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.