نواز شریف آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونگے

0 88

اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2رکنی بینچ 21 نومبر کو نوازشریف کی اپیلوں پر سماعت کرے گا اور نوازشریف عدالت میں پیش ہوں گے۔

نوازشریف مری میں لیگل ٹیم سےاپنے کیسزکےبارے مشاورت کریں گے اور کل 21 نومبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے،سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کل مری پہنچ گئے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.