ہیڈکوارٹر الاؤنس، ایف بی آر افسران کی تنخواہوں میں 140 فیصد اضافہ

0 75

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے گریڈ 17 تا 22 کے افسران کی تنخواہوں میں ہیڈ کوارٹر الاؤنس 2023ء کی مد میں 140 فیصد مشروط اضافہ کردیاہے۔

یہ الاؤنس صرف ایف بی آر میں تعینات افسران کو ملے گا۔ ہیڈ کوارٹر الاؤنس کا اطلاق یکم نومبر 2023ء سے کیا گیا ہے جب کہ 140 فیصد ہیڈ کوارٹر الاؤنس 30 جون 2022ء کی بنیادی تنخواہ پر ملے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.