پی ٹی آئی رہنماء میاں محمود الرشید گرفتار

پولیس نے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا

0 146

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء میاں محمود الرشید کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اور سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق میاں محمود کو 16 ایم پی او ے تحت گرفتار کیا گیا، پی ٹی آئی رہنماء کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بدھ کو ڈی چوک پہنچنے کا اعلان کردیا، کہتے ہیں کہ جب تک الیکشن کی تاریخ نہیں دیں گے تحریک جاری رہے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.