پنجاب، ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو 2 ہزار روپے جرمانے کا حکم

0 104

لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق گرین بیلٹس کو پارکنگ کیلئے استعمال کر نے پر 5 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے، پی ایچ اے ایسی گاڑیوں پر کلیمپس کے حصول کے لیے اقدامات کرے۔

عدالت نے اپنا حکم نامہ تمام ہاؤسنگ سوسائٹیز اور متعلقہ حکام تک پہنچانے کی ہدایت اور اس کی خلاف ورزی کرنے کی اطلاع دینے کے لیے ڈولفن فورس کو موبلائز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

عدالت نے اپنے حکم میں سی ٹی او کو بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو 2 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیا اور یہ حکم صوبے بھر میں نافذ ہوگا۔

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کرکیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.