پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی داخلہ پالیسی تبدیل

0 103

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پی ایم ڈی سی کے کہنے پر رواں سال حافظ قرآن طلبا و طالبات کو اب اضافی نمبر نہیں دیے جائیں گے،

پی ایم ڈی سی نے یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے 6 رکنی بینچ کی جانب سے جاری فیصلے کے بعد کیا ہے،محکمہ صحت کے مطابق نئی پالیسی پر عمل درآمد رواں سال داخلوں پر ہو گا۔

اس سے قبل حافظ قرآن امیدوار کو 20 نمبر اضافی دیے جاتے تھے جو ایف ایس سی کے نمبروں میں شامل ہوتے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.