وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

0 266

پاک نیوز- وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب میں روس اوریوکرین تنازع پربات کریں گے۔

فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اپنے خطاب میں معیشت اورعالمی چیلنجز پرقوم کواعتماد میں لیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.