کوئی چاہے نہ چاہے الیکشن تو ہونگے، 90 نہیں تو 120 دنوں میں، بلاول

0 123

کرکٹر کو بھگت لیا، واپس نہیں آنے دیں گے، دیوار پر لکھا ہےکہ اگلی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی کو نہ صرف سندھ بلکہ پنجاب اور دیگرصوبوں میں جتوانا ہے، آپ نےقائدعوام کا ساتھ دیا ،ملک کی تقدیر بدل دی، ہمارا ساتھ دیں،سکھر میں جلسے سے خطاب

ہم غریب دوست،کسان دوست حکومت بناسکیں، پاکستان کے لیے نوجوان قیادت کی ضرورت ہے، 70 سال وہی شکلیں دیکھی ہیں، اب کسی اور کو موقع دینا چاہیے۔

پاکستان کی 70 فیصد آبادی نوجوان ہے، میں آپ کو کبھی مایوس نہیں کروں گا، ہم تیار ہیں، الیکشن آج نہیں تو کل ہوں گے،کوئی روک نہیں سکتا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.