چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کو الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو دیا جائیگا

0 118

سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن چیف جسٹس عمرعطا بندیال کو الوداعی عشائیہ دے گی،جسٹس عمر عطاء بندیال 16 ستمبر کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے اور ان کی جگہ نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ17 ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ،سپریم کورٹ بارکی طرف سے سپریم کورٹ جج کی ریٹائرمنٹ پرعشائیہ دینے کی روایت ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.