1947ء سے لے کر آج تک مختصر دستاویزی فلم جاری

0 87

1947ء سے لے کر آج تک عہد ترقی وکمال یہ سفر ہے اس قوم کا جو آنکھوں میں نئے خواب سجا کر ایک ایسی منزل کی جانب چلے تھے جو نعمتوں سے مالامال ہے ایک ایسی قوم کی داستان ہے جو ہمت، جستجو اور لگن سے ملک کو ترقی کی نئی راہوں پر گامزن کر رہی ہے۔

اس ملک کی بنیادیں شہدا کے خون سے مزین ہیں جو ملک کی مضبوطی اور بقا کی علامت ہیں ملک پر کئی مشکلات اور کٹھن حالات کے باوجود یہ قوم باہمی یک جہتی سے آگے بڑھتی رہی اور ایک پل کے لئے بھی کمزور نہ پڑی مل جل کر ہر آفت سے لڑ کر یہ قوم آگے بڑھ رہی ہے۔نئے مواقع پیدا کر کے ترقی کی راہ میں یہ قوم ملک کو آگے بڑھا رہی ہے۔جس کا ماضی ہے بیمثال، اس کا مستقبل بھی خوشحال ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.