پیپلزپارٹی عوام کے ساتھ کھڑی ، بجلی کے بلوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف ریلی پریس کلب سے پنجاب اسمبلی تک نکالی جائے گی ۔
پیپلزپارٹی لاہور کے صدر چوہدری اسلم گل نے کہا ہے کہ دیگر علاقوں میں بھی مہنگائی اوربجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف بھر پور احتجاج کیا جائے گا۔