مشکلات اور تاخیر کے باعث عمران خان سے 22 اگست کو اٹک جیل میں ملاقات ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی آئین اور قانون کی حکمرانی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بیان حلفی
سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے اپنے بیان حلفی میں بشریٰ بی بی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی جدوجہد، ہر قربانی دینے اور مشکل کا سامنے کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
جیل میں عمران خان کی صحت خراب ہو رہی ہے،بشریٰ بی بی نے استدعا کی کہ 70 سالہ شخص کی گرتی صحت ان کی زندگی کے لیے خطرہ ہے، سپریم کورٹ نوٹس لے۔