فاطمہ ہلاکت کیس،مرکزی ملزم اسد شاہ کا سسر مقدمے میں نامزد

0 205

مقتولہ بچی کی والدہ نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ فاطمہ کو فیاض شاہ کے حوالے کیا تھا جس نے بچی کو حنا شاہ کے گھر چھوڑا،حنا شاہ کا والد فیاض شاہ دھمکیاں دے رہا ہے۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل خیرپور کی حویلی میں مبینہ تشدد سے جاں بحق 10 سالہ فاطمہ کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کرنے والے میڈیکل بورڈ نے ابتدائی رپورٹ میں تصدیق ہوئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.