عمران خان کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

0 90

اسلام آبادہائیکورٹ کو میرے تمام مقدمات کی شنوائی سے روکاجائے، میرے خلاف تمام انکوائریاں اور ٹرائل بھی اسلام آباد ہائیکورٹ سے منتقل کیے جائیں،درخواست گزار

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جو آئین کے آرٹیکل 186۔اے کے تحت دائر کی گئی ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ میرےتمام مقدمات اسلام آبادہائیکورٹ سے لاہوریا پشاور ہائیکورٹ منتقل کیےجائیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.