کراچی سے بھارتی جاسوس اور سہولت کار گرفتار

0 118

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور حساس ادارے نے قبضے سے 2 بھارتی پاسپورٹ، 1 پستول، 5لاکھ ایرانی کرنسی، جعلی جیولری بکس، 6 موبائل فونز، 1 ٹیبلٹ اور دیگر کاغذات برآمد کرلئے۔

ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق گرفتار بھارتی جاسوس کی شناخت اکھل دیوولد مدھو سدھاناں جالیکھا اور سہولت کار کی ظہور احمد ولد امام بخش کے ناموں سے کی گئی ہے۔

ملزم ملک کے مختلف اہم اور حساس مقامات کی جاسوسی کر رہا تھا، بھارتی جاسوس کو گرفتار کرکے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں اور مزید انکشافات متوقع ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.