گرمی رنگ دکھانے لگی، درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

0 9

گرمی اپنا رنگ دکھانے لگی، پارہ بڑھنے لگا۔

بہاولنگر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، بہاولپور، سکھر، روہڑی، مٹھی اور شہید بینظیر آباد میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی پنجاب، اسلام آباد اور شمال مشرقی بلوچستان میں بارش کا امکان پیدا ہوگیا، ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.