دریائے جہلم میں 2 مختلف مقامات پر لڑکا اور لڑکی ڈوب گئے

0 11

دریائے جہلم میں 2 مختلف مقامات پر لڑکا اور لڑکی ڈوب گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق چک مبارک میں دریائے جہلم پر 20 سالہ لڑکی ڈوب گئی، گوند پور میں 9 سالہ لڑکا نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔

حکام ریسکیو کا کہنا ہے کہ لڑکی اور لڑکے کی لاشوں کی تلاش جاری ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.