شوال کا چاند اتوار کی شام نظر آنے کا قوی امکان

0 13

شوال کا چاند اتوار کی شام کو نظر آنے اور عید الفطر 31 مارچ بروز پیر ہونے کا قوی امکان ہے۔

ماہرین فلکیات کے مطابق 30 مارچ کی شام کو چاند کی عمر لگ بھگ28 گھنٹے ہوگی جسے دیکھنا ممکن ہوگا تاہم چاندنظرآنے کاحتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے سے مشروط ہوگا۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کی جانب سے عید پر موسم کی صورت حال بھی بہتر رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ، عید کے تینوں روز درجہ حرارت معمول کے مطابق رہے گا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.