آئی ایم ایف نے پروگرام پر پاکستان کے بہتر عملدرآمد کو تسلیم کیا: وزیر خزانہ

0 5

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ آئندہ ہفتے نتیجہ خیز نتائج کے لیے آئی ایم ایف سے مشاورت جاری رہے گی۔

میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں کافی پیش رفت ہوئی، آئی ایم ایف پروگرام پرعملدرآمد بہت بہترطورپررہا اور آئی ایم ایف نےاپنے بیان میں اس کو تسلیم کیا۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے نتیجہ خیز نتائج کے لیے آئی ایم ایف سے مشاورت جاری رہے گی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.