پولیس اہلکاروں کی پان شاپ پر توڑ پھوڑکا وقوعہ ،سٹی پولیس آفیسر کا نوٹس
فیصل آباد(شوریٰ نیوز)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقہ میں پولیس اہلکاروں کا پان شاپ پر توڑ پھوڑکا وقوعہ ،سٹی پولیس آفیسر کا نوٹس ایس پی مدینہ ٹاؤن سے رپورٹ طلب، ایس ایچ او تھانہ پیپلز کالونی سفیان بٹر کو شوکاز جاری، نوید احمدSI نے کہا کہ ڈیوٹی کے دوران غفلت لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ۔