سپیکر پنجاب اسمبلی کی افغانستان کیساتھ تحفظات پر مذاکرات کی حمایت

0 9

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ ملک میں عدم استحکام لانے والے کردار کسی سے چھپے نہیں ہیں۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں امن و امان وہاں کے وزیراعلیٰ کی ذمہ داری ہے، ہماری افواج نے دہشت گردی کی جنگ میں قربانیاں دیں، امریکی صدر کی جانب سے ان قربانیوں کو تسلیم کرنا انتہائی خوش آئند ہے۔

ملک احمد خان کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان کے ساتھ تحفظات پر مذاکرات ہونے چاہئیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.