ہر گھر کو سستی اور متبادل توانائی کی فراہمی مشن ہے: مراد علی شاہ

0 4

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہر گھر کو سستی اور متبادل توانائی کی فراہمی مشن ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سولر پینلز کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تین لاکھ سولر سسٹم کی خریداری شروع کر چکے ہیں، سندھ کے غریب لوگوں کو مفت بجلی کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے گرین انرجی کی ضرورت ہے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل گرین انرجی میں ہے، تھر میں وفاق کے ساتھ مل کر ریلوے لائن بچھا رہے ہیں، اپوزیشن کو اور کچھ تو ملتا نہیں پراپیگنڈا پر پوری کہانی چلاتے ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.