پنجاب پولیس میں اعلیٰ افسروں کے تبادلے

0 4

پنجاب پولیس میں اعلیٰ افسروں کے تبادلے کر دیئے گئے۔

ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز ذیشان اصغر آر پی او فیصل آباد جبکہ راجا عابد کو ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز سینٹرل پولیس آفس تعینات کر دیا گیا۔

اسی طرح صاحبزادہ بلال عمر کو سی پی او فیصل آباد تعینات کر دیا گیا، تینوں افسران کے وزیر اعلیٰ پنجاب نے آج انٹرویو کئے تھے۔

پنجاب حکومت نے تینوں افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.