نوشکی(شوریٰ نیوز)پولیو مہم کے حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نظام رحیم بلوچ نے بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کر دیا اس موقع پر ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر مشتاق مینگل ڈبلیو ایچ او کے نماہندے ڈاکٹر عبدالمالک۔ایم این ای افیسر اغا داود شاہ۔۔کمیونیکیشن افیسر یونیسیف مہراللہ بادینی ڈی ایس وی عطاء اللہ مینگل۔اہی ٹی افیسر ظاہر مینگل۔نیشنل پروگرام کے ضلعی چیرمین عبدالرازق زہری پیرامیڈکس کے صدر عبدالروف مینگل خلیل احمد مینگل۔۔ و دیگر موجود تھے اے ڈی سی نوشکی نظام رحیم بلوچ نے اس موقع پر کہا کہ والدین نہی نسل کو محفوظ بنانے کے لیے پانچ سال کی عمر تک کے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلاہے۔ پولیو ایک خطرناک مرض ہے اور ہمیں اپنے آنے والی نسلوں کو اس موزی مرض سے بچانے کیلیے پرخلوص کوششیں کرنا ہوگی انسداد پولیو مہم قومی فریضہ ہیں ہم سب کو ملکر اس موزی مرض کو جڑ سے اکھاڑنے کیلیے کردار ادا کرنا ہوگا عوام میں شعورو اجاگر کرنے کیلیے علماء سول سوسائٹی و دیگر اپنا کردار ادا کرے پوریضلع میں ہمارے صحت کی ٹیمیں اس قومی فریضہ کو ادا کرنے کیلیے گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ محکمہ صحت کے ساتھ بھرپور تعاون کررہی ہیں اس موذی مرض کا خاتمہ کرکے دم لینگے والدین سے بھی چاہیے کہ ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں اور اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں۔