لڑائی جھگڑا کیس: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت مقدمے سے بری

0 6

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سپریم کورٹ میں لڑائی جھگڑا کیس میں پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو بری کر دیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے خلاف سپریم کورٹ میں لڑائی جھگڑے کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے شیر افضل مروت کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے شیر افضل مروت اور فتح اللہ برکی کو مقدمے سے بری کر دیا۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج تھا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.