کم بارشوں کے سبب ملک میں خشک سالی کا خدشہ

0 2

محکمہ موسمیات نے پاکستان میں کم بارشیں ہونے کے سبب خشک سالی کا خدشہ ظاہر کردیا۔

رواں برس ملک میں 52 فیصد تک معمول سے کم بارشیں ہوئیں اور یکم ستمبر2024 سے 15جنوری 2025 کے درمیان معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ہوئیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق معمول سے کم بارشوں کے باعث ملک میں خشک سالی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

اگر آگے بارشوں کا سلسلہ شروع نہ ہوا تو خشک سالی کےحالات مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.