پی ڈی ایم گلگت بلتستان کو غیر مستحکم کرنے سے باز رہے، نجف علی

0 142

سول سوسائٹی بلتستان کے رہنما و چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی نجف علی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان حکومت عدم اعتماد کا متحمل نہیں ہو سکتی، پی ڈی ایم جی بی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی بجائے اسلام آباد سے زیادہ سے زیادہ اختیارات گلگت منتقل کرنے کی کوشش کرے، تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو انتخابات وفاق کے ساتھ کرانے کے لیے کوششیں کرنی چاہیے۔ اپنے ایک بیان مین رہنما عوامی ایکشن کمیٹی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں حکومت کی تبدیلی کے ساتھ جی بی میں حکومت کی تبدیلی کی روایت ڈالی گئی تو آئندہ صوبے میں کوئی بھی حکومت پانچ سال پورے نہیں کر سکے گی۔ منتخب ممبران اسمبلی لوٹا بننے کی بجائے جی بی کے غریبوں کے مسائل حل کرنے پر توجہ دیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.