خیبرپختونخوا کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

0 2

خیبرپختونخوا کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

محکمہ اسٹیبلشمنٹ اور انتظامی امور خیبرپختونخوا نے اجلاس ملتوی ہونے کا اعلامیہ جاری کردیا۔

اعلامیہ کے مطابق خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس اب 15 جنوری کو دو پہر ڈیڑھ بجے ہوگا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں کابینہ اراکین اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز شرکت کرینگے۔

یاد رہے کہ صوبائی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر ساڑھے 11 بجے طلب کیا گیا تھا ۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.