نجی فلاحی فاؤنڈیشن کے سربراہ کا بچوں کے ہمراہ جناح ہاؤس کا دورہ

9 مئی کے واقعات میں ملوث دہشت گردوں کو قانون کیتحت کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے،سربراہ فاؤنڈیشن کا مطالبہ

0 44

لاہور ( شوریٰ نیوز ) نجی فلاحی فاؤنڈیشن کے سربراہ اور متصل بچوں نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا اور 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی ہے۔فاؤنڈیشن سے منسلک بچے ایسی بیماریوں کا شکار ہیں جو تقریبا لاعلاج ہوتی ہیں، پاک فوج نے بچوں کی خواہش پوری کرتے ہوئے ایک دن کیلئے اِن بچوں کو فوج کا حصہ بنایا تھا۔بچوں نے 9 مئی کو کی جانے والی دہشت گردی کی مذمت کی اور جناح ہاؤس کی حالت دیکھ بچوں نے اپنے گہرے رنج اور صدمے کا اظہار کیا۔بچوں کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے جوانوں کو ہم اپنا ہیرو سمجھتے ہیں، پاک فوج کے غازی اور شہدا قوم کا فخر ہیں۔سربراہ فاؤنڈیشن نے مطالبہ کیا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث دہشت گردوں کو قانون کیتحت کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔ف شدید نعرے بازی کی ،شرکاء کا کہنا تھا کہ مودی سرکار نے جعلی سرٹیفکیٹس بنا کر من پسند لوگوں پر نوکریوں کی نوازشات کیں، ماضی میں بھی جعلی سرٹیفکیٹس کی بنیاد پر نوکریاں بانٹنے پر مظاہرین بھوک ہڑتال کر چکے ہیں،برہنہ مارچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد عالمی میڈیا کی مودی سرکار پر شدید تنقید گی گئی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.