حزب اللہ لبنان کا حیفا بندرگا پر میزائل حملہ

0 3

حزب اللہ نے خیبر آپریشن میں "لبیک یا نصراللہ” کے نعرے کے ساتھ حیفا بندرگاہ پر میزائل حملے کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کہا ہے کہ حزب اللہ نے صہیونی شہر حیفا کی بندرگاہ پر میزائل حملہ کیا ہے۔

حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس کے جوانوں نے لبیک یا نصراللہ کے نعرے کے ساتھ حیفا کے جنوب مشرقی نشریم فوجی اڈے پر میزائلوں اور ڈروں طیاروں سے حملہ کیا ہے۔
بیان میں تاکید کی گئی ہے کہ حزب اللہ لبنانی عوام اور اپنی سرزمین کی حفاظت میں کامیاب ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.